Baaghi TV

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ورکشاپ کے مختلف حصوں اور تنصیبات کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف کو گاڑیوں کی اپ گریڈیشن، بہتری کے امور پر بریفنگ دی گئی ، آرمی چیف نے ورکشاپ میں سہولتوں کاجائزہ لیا،آرمی چیف نے ورکشاپ میں انجینئرنگ معیاراورجدت پسندی کے اقدامات کوسراہا،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیف آف لاجسٹک سیل لیفٹیننٹ جنرل اظہرصالح عباسی نے استقبال کیا آرمی چیف نے گاڑیوں کی دیکھ بھال کیلئےجدی دانجینئرنگ کے معیارکی تعریف کی

More posts