Baaghi TV

شیخوپورہ میں کار کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، دو افراد زخمی

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جوئیانوالہ موڑ لاہور روڑ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی-
حادثے سے موٹر سائیکل پر سوار 3 افرازخمی ہو گئے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا-

More posts