Baaghi TV

پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لئے تحفہ

پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے عوام کی سہولت کو پیش نظر رکھتے ہوئے لالہ موسیٰ سے کراچی جو کہ براستہ فیصل آباد جانے والی ٹرین ملت ایکسپریس (17UP/18DN) کوایک ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر لا لیاں ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دیدی ہےاور اس فیصلے پر فوراً عملدرآمد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

More posts