Baaghi TV

پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف کارروائیوں جاری

اسلام آبادڈپٹی کمشنر خمزہ شفقات کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری کاروائی مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے ڈھوک عباس ترنول میں کی۔

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ترنول کے علاقے میں اسکول سیل کر دیا گیا۔پرائیویٹ اسکول میں تمام کلاسز جاری اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جار رہی تھی۔

More posts