Baaghi TV

تاجروں کے مسائل بھی حل ہو نے کے امکانات بڑھ گئے

مرکزی انجمن تاجران کے جزل سیکرٹری شیخ جاوید حیدر اور سٹی صدر صرافہ ایسوسی ایشن عظیم اکرم پلا سنیارا کی ڈپٹی کمشنر مسٹر طاہر فاروق سے میٹنگ ۔تاجروں کے مسائل کے حل سمیت دیگر امور تجاویز و مشاورت کی۔

جس پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے تاجروں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے خدمت دہلیز نامی ایپ کے بابت آگاہ کیا اور ٹائر برسٹرز و دیگر امور کے بابت متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جزل فاروق اکمل و دیگر حکام بھی موجود تھے۔

فضل محمود کھوکھر سیالکوٹ باغی ٹی وی

More posts