Baaghi TV

ڈربی میں قومی کرکٹ ٹیم نے کیا پریکٹس سیشن

قومی کرکٹ اسکواڈ کے ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا ہے، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سیشن میں بھرپور شرکت کی ہے، ٹریننگ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہے گا،
قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مصباح الحق ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں، قومی اسکواڈ کی آج ہونے والے ریپیڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں.

More posts