Baaghi TV

شوہر کی شرمناک حرکت پکڑے جانے پر بیگم نے کیا گھناؤنا کام

شوہر کی شرمناک حرکات پکڑے جانے پر بیگم نے کیا گھناؤنا کام

ویت نام میں خاتون نے گھر میں نصب کیے گئے خفیہ کیمرے کے ذریعے اپنے شوہر کو بھتیجی کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے دیکھ لیا کہ اس کا عضو مخصوصہ ہی کاٹ ڈالا

ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ ویت نام کے شہر سون لا میں پیش آیا ہے جہاں اس خاتون نے اپنی بھتیجی کو گود لے رکھا تھااس کم عمر لڑکی نے کئی بار اپنی اس سے شکایت کی تھی کہ اس کا سوتیلا باپ اس کے ساتھ شرمناک حرکات کرتا ہے، مگر خاتون کو بچی پر اعتبار نہ آیا بالآخر ایک دن خاتون نے ایک خفیہ کیمرہ خرید کر لڑکی کے بیڈروم میں نصب کر دیا اور اگلے ہی روز کیمرے پر اپنے شوہر کو لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

خاتون نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا ہے کہ کیمرے پر اپنے شوہر کو قبیح حرکت کرتے دیکھ کر میں نے ایک چاقو خرید لیا اور گھر جا کر اس کے سونے کا انتظار کرنے لگی جب وہ سو گیا تو میں نے اس کا عضو اس چاقو سے کاٹ ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے تاہم اس کا عضو دوبارہ جسم کے ساتھ جوڑنے میں ڈاکٹر ناکام رہے

وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس گئے، یہ کام نہ کیا تو پارٹی چھوڑ دیں گے، اراکین کا اعلان

سیالکوٹ، توہین مذہب کے الزام پر شہری کا قتل،وزیراعظم کا نوٹس،گرفتاریاں شروع

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت

توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دائر

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد

توہین رسالت کی مجرمہ خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

مدرسے کی طالبات نے خاتون معلمہ کو گلی میں مبینہ طور پر ذبح کر دیا

خواب دیکھا،استانی نے توہین مذہب کی، اسلئے ذبح کر دیا، ملزمہ طالبات کا بیان

اسلام آباد میں ماں نے تین بچوں کو چھری سے ذبح کر دیا

More posts