Baaghi TV

غزہ جنگ، اسرائیلی خیراتی ادارے سے کھانا لینے پر مجبور

announces applications for arrest warrants in relation to Benjamin Netanyahu and Yoav Gallant in the context of the situation in the State of #Palestine

غزہ جنگ کے اخراجات اوت نیتن یاہو حکومت کی معاشی پالیسیوں نے اسرائیلی عوام خیراتی ادارے سےکھانا لینے پر مجبور ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس وقت غزہ جنگ کے اخراجات اور بدترین معاشی حالت کی وجہ سےلاکھوں اسرائیلی خاندان خیراتی اداروں کے کھانوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ا س حوالے سےاسرائیل کے میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن مائیر کوہن نے نیتن یاہو حکومت پر شدید تنقید کی.مائیر کوہن کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو حکومت کی معاشی پالیسیوں سے مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے، خیراتی اداروں کے سامنے ہزاروں شہریوں کی قطاریں معمول کی بات بن چکی ہیں۔

مائیر کوہن کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی غفلت اور نا اہلی کی وجہ سے کئی اسرائیلیوں کو ایک وقت کا کھانا بھی دستیاب نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی خیراتی ادارے نت بتایا کہ شدید معاشی حالت کے سبب اسرائیل میں ہر تین خاندانوں میں سے ایک انتہائی غربت کی زندگی گزار رہا ہے۔

پی ٹی آئی میں الزام تراشی، بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم کے درمیان تلخ کلامی

امریکا کا چین پر 125 فیصد اور باقی ممالک پر ٹیرف میں وقفےکا اعلان

امریکا کا چین پر 125 فیصد اور باقی ممالک پر ٹیرف میں وقفےکا اعلان

خیبرپختونخوا ،ملزمان انٹرویو اور پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

More posts