Baaghi TV

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ چل بسیں

inna lillah

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ طویل عرصے سے بیمار تھیں اور انہیں علاج کے لیے سی ایم ایچ لاہور میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ چل بسیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ یکم جنوری 2026 کو ڈی ایچ اے فیز-8، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر، تقریباً 1:30 بجے ہوگی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات کے شرکت کے امکانات ہیں، جبکہ اہل خانہ اور قریبی عزیز و اقارب بھی شرکت کریں گے۔

More posts