Baaghi TV

فیصل آباد میں مسیحی لڑکیوں کی چینی لڑکوں کے ساتھ شادیاں کرانے والے ملزمان گرفتار

فیصل آباد، مسیحی لڑکیوں کی چینی لڑکوں کے ساتھ غیرقانونی شادی کروانے اورانہیں بیرون ملک اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار 4 ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالہ کردیا گیا۔ گذشتہ روز ایس آئی تیمور حیدر کی سربراہی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار ملزمان کاشف، زاہد، سنیل اور قیصر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ فاروق احمد نول کی عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

More posts