Baaghi TV

جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کردیا

hc

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں واقع سرکاری رہائش گاہ خالی کردی۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو مذکورہ سرکاری گھر منسوخ کردیا تھا، جس کے بعد ہائیکورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس میں جسٹس بابر ستار کو 30 روز میں رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کردیا۔ انہوں نے اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری رہائش گاہ خالی کی۔

More posts