Baaghi TV

علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعہ پر دہشت گردی کی دفعات لگتی ہیں ،وکیل

pti

علیمہ خان پر انڈے پھینکنے کے خلاف اندراج مقدمہ کی 22 اے کی درخواست پر سماعت ہوئی

سماعت ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں رانا نے کی،علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں،علیمہ خان کے وکیل نے درخواست پر دلائل مکمل کرلئے،راولپنڈی پولیس نے پہلے ہی درخواست سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرائی ہے،وکیل نے کہا کہ علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعہ پر دہشت گردی کی دفعات لگتی ہیں ،انڈے پھینک کر خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،عدالت نےپراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلئے۔

More posts