Baaghi TV

اے این ایف کی ملک بھر میں 13 کارروائیاں، ترجمان اے این ایف

کارروائیوں کے دوران 596.42 کلو منشیات برآمد.منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 خواتین سمیت 16 ملزمان گرفتار. اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 9 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں. برآمد شدہ منشیات میں 521.300 کلوگرام چرس، 31.200 کلو گرام افیون، 3.4 کلوگرام ہیروئن, 520 گرام ایمفیٹامائن (آئس) اور 40 کلوگرام کیٹامائن شامل ہے. برامد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 11.781 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے، ترجمان اے این ایف

More posts