Baaghi TV


عطا تارڑ نے پاک-افغان سرحد سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا مسترد کر دیا

Attaullah Tarar


وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاک-افغان سرحد کے حوالے سے پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا۔ اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا اور اسی کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔
‎عطا تارڑ نے مزید کہا کہ اس وقت وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو یہ بات پوری طرح سمجھ نہیں آ رہی۔

More posts