Baaghi TV

بینظیر کے افتتاح کردہ سنٹر کو تبدیلی سرکار نے بیچنے کا اشتہار دے دیا

بینظیر کے افتتاح کردہ سنٹر کو تبدیلی سرکار نے بیچنے کا اشتہار دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے اراکین سینیٹ نے حکومتی اقدامات پر حکومت پر کڑی تنقید کی ہے

پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت کے دعوے کو بے نقاب کر دیا آئی ایم ایف نے زراعت اور ادویات سے متعلق ٹیکس استثنٰی ختم کرنے کی تجویز دی حیرت ہے کہ حکومت ترقیاتی اخراجات میں اضافے کی بات کر رہی ہے،معاہدے کے ٹی او آرز کے حوالے سے ابہام کو ختم ہونا چاہیے معاہدے کا اعلان کیا گیا نہ اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا آئی ایم ایف نئے معاہدے اور عوام پر اس کے اثرات کو پیش کیا جائے،

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا تھا کہ تباہی سرکار نے تاریخی جناح کنونشن سینٹر کو بیچنے کا اشتہار دیا ہے،1966میں بینظیر  نے اس کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا تھا،کیا پی ٹی آئی حکومت اس کو بیچ کے محصولات بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے؟حکومت کو ملکی ادارے اور عمارتیں بیچنے نہیں دیں گے پیپلز پارٹی اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

پی آئی اے کے ہوٹل روزویلٹ کے مالکانہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ اسمبلی میں اہم انکشاف

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

More posts