Baaghi TV

کورونا سے بچنا ہے تو مرغی کے گوشت سے بھی بچنا ہے

کورونا سے بچنا ہے تو مرغی کے گوشت سے بھی بچنا ہے

پاکستان بھر کے مرغی فارمز کوریزا نامی بیماری پھیل گئی۔ بیماری سے بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت

کراچی میں بھی بیشتر پولٹری فارمز بند ہوگئے۔کوریزا بیماری کورونا سے مماثلت رکھتی ہے۔بیماری میں مرغیوں کو نزلہ زکام اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔

بیماری کے باعث بڑے بڑے پولٹری فارمز مرغیاں مرنے پر بند ہوگئے ہیں شہر میں سپلائی کی جانے والی مرغیوں کی بیماری سے پاک ہونے کی کوئی ضمانت نہیں۔
شہری مہنگی بیماری خرید رہے ہیں ۔گوشت مہنگا ہونے کی وجہ پچاس فیصد پولٹری فارمز بند ہونا ہے ۔شہری مہنگے مرغی کے گوشت کے بجائے گائے،بکرا اور مچھلی کا استعمال کریں۔بند پولٹری فارمز کا مشورہ

More posts