Baaghi TV

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ظہور حسین کی مظفرگڑھ سے راجن پور بطور ڈپٹی کمشنر ریونیو تعیناتی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ظہور حسین کی مظفر گڑھ سے راجن پور بطور ڈپٹی کمشنر ریونیو تعیناتی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ظہور حسین کی مظفر گڑھ سے راجن پور بطور ڈپٹی کمشنر ریونیوتعیناتی کر دی گئی ہے ، انہیں راجن خالی اسامی پر تعینار کیا گیا ہے . جناب منصور احمد خان تعنیات کے پاس اس پوسٹ کی اضافی ذمہ داری تھی جو کہ بطور پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور تھے.یہ تبادلہ فی الفور مؤثر ہوگا.چیف سیکڑٹری کی جانب سے متعلقہ تمام افسراں کو یہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.

More posts