Baaghi TV

ڈی جی آئی ایس پی آرکامری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

ispr

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےمری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا

خصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہ نےشرکت کی، نشست کے بعد طلبا کا کہنا تھا کہ ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کر لیں نوجواں نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے۔ پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں- وطن دشمنوں کی ہر میلی آنکھ کیخلاف ہم پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں،

More posts