Baaghi TV

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کم

Dollar

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 7 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔
https://x.com/StateBank_Pak/status/1701915733041848609
جبکہ کہ گزشتہ روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1 روپے27 پیسے سستا ہوکر 299 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

More posts