Baaghi TV

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی طلبی کے نوٹس جاری

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی طلبی کے نوٹس جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور سول کورٹ میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف دو کروڑ روپے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو طلب کر لیا،عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی

عدالت میں آج درخواست گزار رانا عمران جاوید کے وکیل سابق کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل وکیل ایڈووکیٹ مدثر چوہدری اور مجتبی حیدر اور غلام مجتبے ایڈووکیٹ کی جانب سے دلائل پیش کیے گئے ،سول جج رابعہ ریاض نے کیس پر سماعت کی

درخواست گزار نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے وکلا کے خلاف پریس کانفرنس میں انتہائی ہتک آمیز بیان دیا ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کالے کورٹ کے تقدس کو پامال کیا ،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بیان ٹی وی پر نشر ہوا،ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان سے میرے سمیت تمام وکلاء کی ساکھ متاثر ہوئی،

وزیراعظم پرتنقید کا وقت نہیں، کرونا وائرس کا پاکستان مقابلہ کر سکتا ہے، بلاول

کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے

لاہور کا کوئی محلہ کرونا سے محفوظ نہیں، 6 لاکھ 70 ہزار مریضوں کا اندازہ، وزیراعلیٰ کو بھجوائی گئی سمری میں انکشاف

میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

20 سالہ عبدالرحمان نے ایکسپو قرنطینہ سے فون پر بتایا کہ سانس میں مسئلہ، لیکن آکسیجن نہیں دے رہے، صبح اطلاع ملی کہ آپکا بیٹا فوت ہوگیا ہے

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت ڈاکٹر یاسمین راشد کو دو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ وکیلوں کا حال آپ نے دیکھا نہیں کیا؟ اس سے برا حال ڈاکٹرز کا بھی ہو سکتا ہے،

More posts