Baaghi TV

بینظیر کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز ،فرحت اللہ بابر

farhat

صدر انسانی حقوق سیل پیپلزپارٹی سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے

سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید ٹینس کلب میں انٹرنیشنل اور نیشنل ٹورنامنٹ ہوتے رہے ہیں،جمعہ کے روز سی ڈی اے کی طرف لیز منسوخ کرنا شہید محترمہ کے نام منسوب ادارے پر حملہ ہے،سی ڈے عملے نے آج ہفتہ کے روز گراونڈ میں توڑ پھوڑ کی ہے ،سی ڈی اے عملے نے اسلام آباد ہاٸی کورٹ کے اسٹے آرڈر کو پھاڑ کر پھینک دیا ہے ،پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی سازش کی گئی تھی،اسلام آباد میں ایمبیسی روڈ پر واقع گراونڈ کی لیز کی منسوخی کو محترمہ شہید سے منسوب ادارے پر حملہ ہے ،محترمہ بینظیر بھٹو شہید ٹینس ٹورنامنٹ گراونڈ پر حملہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید سے تعصب اور نفرت کا عمل ہے 

وزیرخارجہ بلاول زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا ٹیلیفونک رابطہ

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

 انسانی حقوق کے متعلق ہمارا عزم غیر متزلزل ہے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ سینیٹر فاروق حامد نائیک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کیا ہے

ایسا لگ رہا ہے جیسے بلاول بھٹو کے روپ میں بھٹو واپس آیا ہے

More posts