Baaghi TV

گورنر پنجاب چودھری سرور کا بیٹا بھی الیکشن جیت گیا

گورنر پنجاب چودھری سرور کا بیٹا بھی الیکشن جیت گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گور نر پنجاب کے بیٹے کا بر طانیہ میں ایک اور اعزازانس سرور نے سکاوَٹش لیبر پارٹی کے سر براہ کا الیکشن جیت لیا

اسکاٹش لیبر پارٹی نے پاکستانی نژاد ممبر اسکاٹش پارلیمنٹ انس سرور کو پارٹی ہیڈ منتخب کر لیا، انس سرور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بیٹے ہیں۔انس سرور سکاوٹش لیبر پارٹی کے سر براہ بننے والے پہلے پاکستانی ہیں

انس سرور نے 57.56فیصد ووٹ لیکر پارٹی سربراہ منتخب ہوئے انس سرور کے مدمقابل مونیکالینن نے 42.44ووٹ حاصل کیے ہیں ،انس سرور نے مخالف امیدوار کو2500ووٹوں سے شکست دی

انس سرور کا کہنا ہے کہ میرا پارٹی سر براہ منتخب ہونا ہر پاکستانی اور مسلمان کی بھی جیت ہے پوری کوشش کر وں گا کہ سکاٹش عوام کی توقعات پرپورا اتروں

More posts