Baaghi TV

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے طلبا پر بجلیاں گرا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے طلبا پر بجلیاں گرا دیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے بعد تمام دوسالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئی ہیں ۔

ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی کالج سے بی اے ، بی کام اور بی ایس سی ڈگری نہیں ملے گی ،دو سالہ پروگرام پر 2018 میں پابندی لگائی گئی تھی لیکن اسکے باوجود ابھی تک یونیورسٹیز نے اس پروگرام کو جاری رکھا ہوا ہے، اس غیر قانونی پروگرام پر ایچ ای سی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کر دیں ۔

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایچ ای سی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ایچ ای سی 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی،

بجٹ میں بڑی کٹوتی سے ایچ ای سی کی مشکلات بڑھ گئیں، کئی منصوبے بند ہونے کا خدشہ

More posts