Baaghi TV

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم-پاکستان-جناب-عمران-خان-کا-جنرل-اسمبلی-سے-خطاب #Baaghi

نیویارک :وزیراعظم پاکستان جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے ہیں‌،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی سےورچوئل خطاب کرنے والےہیں‌، جس کے لیے تیاری کی جارہی ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دنیا سے اپنے خطاب میں‌ افغانستان اورمسئلہ کشمیرپربات کریں گے

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ وزیراعظم افغانستان سےمتعلق پاکستانی پالیسی واضح کریں گے

وزیراعظم مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کامعاملہ اٹھائیں گے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آج وزیراعظم کوروناکےخلاف پاکستانی اقدامات سےبھی آگاہ کریں گے

More posts