Baaghi TV

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حالیہ حملے میں جاں بحق ہوئے، جس کا الزام امریکا اور اسرائیل پر عائد کیا جا رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی سن 2024ء سے پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور اہم سیکیورٹی و عسکری معاملات پر مؤقف پیش کرتے رہے۔ اسرائیل کی جانب سے اس حملے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا،

More posts