Baaghi TV

اسلام آباد پولیس نے چاند رات اورعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا

islamabad

اسلام آباد پولیس نے چاند رات اورعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا

ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں چاند رات اورعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے جبکہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 3500 سے زائد اسلام آباد پولیس کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔


پلان کے مطابق شہر کے شاپنگ سینٹرز میں اضافی نفری لگائی گئی ہے، شہر کے بس اڈوں اور قبرستانوں پر بھی پولیس کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل مسجد میں خصوصی نفری تعینات کی گئی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
پولیس کے ساتھ پاکستان رینجرز اور ایف سی اہلکار بھی سکیورٹی ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اسلام آباد پولیس تمام تر ضروری اقداما ت بروئے کار لا رہی ہے، فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

More posts