Baaghi TV

کراچی این اے 249 پر ضمنی انتخابات پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں

پی ٹی آئی کراچی این اے 249 پر ضمنی انتخابات پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں، خرم شیرزمان
فیصل واوڈا کے استعفیٰ کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی ہے درخواستوں کے بعد پارلیمانی بورڈ حتمی امیدوار کا اعلان کرے گا تحریک انصاف ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی تحریک انصاف اپنی نشست پر دوبارہ اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی

More posts