Baaghi TV

لیاقت آباد کے علاقے ڈاکخانہ چوک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ لیاقت آباد کے علاقے ڈاکخانہ چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سپاہی ملک امین زخمی ہوگیا زخمی ڈکیت *نعمان ولد آفتاب* کے قبضے سے ایک بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول چوری شدہ موٹرسائیکل KKY-9343 برآمد ملزم کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا زخمی سپاہی اور ڈکیت کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا گرفتار ملزم کا مزپد کرمنل ریکارڈ چیک کیآ جارہا ہے .

More posts