Baaghi TV

ٹیم ڈائر یکٹر محمد حفیظ عہدے سےمستعفی

m hafeez

ٹیم ڈائر یکٹر محمد حفیظ عہدے سےمستعفی ہو گئے،

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہو گیا ہے،سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں جس کے بعد محمد حفیظ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

More posts