ترلائی کلاں دھماکے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات منسوخ کر دیں
ترلائی کلاں دھماکے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی بسنت کی تقریبات منسوخ کر دی ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبرٹی چوک پر بسنت فیسٹیول بھی منسوخ کیا جا رہا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ خوارج کے خلاف قوم متحد ہے اور مسلح افواج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔
مریم نواز نے ترلائی دھماکے کے بعد بسنت کی تقریبات منسوخ کر دی
