Baaghi TV

موجودہ حکومت اور مدارس بارے طاہر اشرفی نے اہم بات کہہ دی

موجودہ حکومت اور مدارس بارے طاہر اشرفی نے اہم بات کہہ دی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نمائندہ خصوصی حافظ طاہرمحموداشرفی نے سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا ہےکہ یہ جمہوریت کی بات کرتےہیں مگرکسی جماعت کارویہ جمہوری نہیں،موجودہ دورمیں مدارس،مساجدکی خدمت ہوئی 10سال میں نہیں ہوئی.واضح ہوگیاپی ڈی ایم کےدینی یاسیاسی معاملات نہیں.ماضی میں ایک لابی اسرائیل کوتسلیم کرنےکیلئےوفودبھیجتی رہی،آج وہی لابی پاکستان اوراداروں پرحملہ آورہورہی ہے،ماضی میں ایک لابی اسرائیل کوتسلیم کرنےکیلئےوفودبھیجتی رہی،

واضح‌ رہے کہ پی ٹی آئی کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا اجمل قادری کے حوالے سے کہا تھا کہ نواز شریف نے انہیں اسرائیل بھیجا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے مزید لکھا کہ مریم صفدر کے ٹوئٹر پر اقرار کے بعد کہ میاں نوازشریف نے 2 بار وفد اسرائیل بھیجا،

اس حوالےسے اس دورے کے اہم کردار مولانا اجمل قادری کا اعتراف کہ سابق ویراعظم کے اسرائیل بھیجے گئے وفد میں وہ بھی شامل تھے۔

More posts