Baaghi TV

ملزم نے بھابھی کی تیز دھار آلے سے گردن تن سے جدا کردی

ملزم نے بھابھی کی تیز دھار آلے سے گردن تن سے جدا کردی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس ذارئع نے بتایا ہے کہ چیچہ وطنی کے تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود 87 بارہ ایل میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی کی تیز دار آلہ سے گردن تن سے جدا کردی,جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس کے بمد
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی کر نے کے بعد نعش اسپتال منتقل کردی اور ملزم کی تلاش شروع کردی, ذرائع کے مطابق آمنہ بی بی کی چار سال قبل 87 بارہ ایل میں شادی ہوئی تھی,پولیس ابھی تک ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہے، جس کی گرفتاری کے لیے متعدد جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں.

More posts