Baaghi TV

نکیال سے کوٹلی جاتے ہوئے کار موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری

نکیال کے نواحی گاؤں نارہ کی بدقسمت فیملی کوٹلی جاتے ہوئے ساردہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری کھائی جس کی گہرائی ایک ہزار سے زائد بتائی جا رہی ہے ایک ہی خاندان کے چھ افراد موقع پر جانبحق حادثے کی اطلاح ملتے ہی مقامی لوگ و رضا کار موقع پر پہنج گئے

جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور جانبحق ہونے والے افراد کو کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ریفر کر دیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں میاں بیوی بچے نواسے سمیت ڈرائیور بھی جانبحق جبکہ ایک بچی جو اس حادثے میں زخمی ہوئی اس کو طبعی امداد دی جارہی ہے.

More posts