Baaghi TV

نئے صوبے بننے کا فائدہ عوام اور سیاسی پارٹیوں کو بھی ہوگا،علیم خان

aleem khan

نئے صوبوں کی تشکیل پر استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ نئے صوبے بننے کا فائدہ عوام کے ساتھ حکمران اور سیاسی پارٹیوں کو بھی ہوگا، اگر سندھ میں 3صوبے بنتے ہیں توحکمران جماعت 3وزرائے اعلیٰ نامزد کر سکتی ہے، سندھ کی حکمران پارٹی 3صوبوں میں عوامی مسائل کا حل اور ترقی کا دور شروع کر سکتی ہے،3صوبوں میں نئے آئی جی، نئے چیف سیکریٹریز اورنئے ہائیکورٹس بن سکتے ہیں، پنجاب میں بھی حکمران پارٹی 3سے 4مزید صوبے تشکیل دے سکتی ہے،

More posts