Baaghi TV

نیدرلینڈز کی شہزادی امالیہ کی جنرل ملٹری ٹریننگ مکمل ، کارپورل کے عہدے پر ترقی

‎نیدرلینڈز کی شہزادی امالیہ نے جنرل ملٹری ٹریننگ مکمل کر لی ہے اور تربیت کے بعد انہیں کارپورل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ یہ تربیت ڈیفینسٹی کالج میں مکمل کی گئی، جو ان کے دو سالہ فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ ہے۔
‎شہزادی امالیہ نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ ڈیفینسٹی کالج میں ورک اسٹڈی پروگرام کے ساتھ یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم سے ڈچ قانون میں بیچلرز ڈگری حاصل کریں گی۔ اس تربیت کے بعد انہیں فوجی عہدوں اور ذمہ داریوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

More posts