Baaghi TV

نگران وزیر اعظم کا ٹیم آسٹریلیا کو مبارک باد

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو ورلڈ کپ ۲۰۲۳ کی مبارکباد دی ہے ،انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ میں آسٹریلیا کو #CWC23 جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ٹریوس ہیڈ کی شاندار اننگز اچھا کھیلا، اور ٹیم انڈیا، اگلی بار کے لئے گڈ لک کہہ دیا

More posts