Baaghi TV

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے لیے بڑی خبر ایس او پیز کے ساتھ امتحانات لینے کی اجازت دے دی گئی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کومختلف محکمہ جات کی اسامیوں کے تحریری امتحانات کی اجازت کوروناٹاسک فورس کے فیصلے کے بعد دی گئی۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سار ہ اسلم۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کو تحریری امتحانات کی اجازت کوروناایس اوپیز پرعملدرآمدکی یقین دہانی پر دی گئی۔پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے تحریری امتحانات کے دوران کوروناایس اوپیزکوہرصورت یقینی بنایاجائے گا۔سارہ اسلم۔

More posts