راولپنڈی میں گولیاں چل گئیں، 2 افراد قتل، دو زخمی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقہ نیوچاکرہ میں لڑائی جھگڑا کے دوران 2 افراد قتل 2 زخمی ہو گئے
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی،ایس پی پوٹھوہار سید علی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی کینٹ کو جلد از جلد ملزمان ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایت کی، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیوروں کی لڑائی کے دوران نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی، فائرنگ سے 2 اشخاص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے،
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
پولیس کے مطابق نعشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال بھجوایا گیا ہے،اے ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ فرانزک سائنس لیبارٹری موقع پر طلب کر لی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا،
