Baaghi TV

سبطین پرویز ستی آئی ایس ایف پاکستان کے کوآرڈینیشن سیکرٹری مقرر

سبطین پرویز ستی آئی ایس ایف کوآرڈینیشن سیکرٹری مقرر باضابطہ نوٹیفیکشن جاری اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو گلی محلے کی سیاست سے اٹھا کر اقتدار میں پہچانے والی پرامن طالبا تنظیم انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کہ ایک نئے دور کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ امید ہے انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اپنے نظریاتی اصول پر قائم رہتے ہوئے پاکستان کے نوجوان طلبہ و طالبات اور تعلیمی نظام کے حقوق کے لیے اپنی جنگ جاری رکھے گی اور ماضی کی طرح پاکستان کو تعلیم یافتہ نوجوان کی قیادت مستقبل میں بھی دیتی رہے گی،سبطین پرویز ستی کوآرڈینیشن آئی ایس ایف پاکستان

تفصیلات کے مطابق سبطین پرویز ستی کوآرڈینیشن سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان نے مزید کہا کے اس میں شامل تمام طلبہ و طالبات بالخصوص کنوینئر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری ارسلان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھے دوبارہ ایک اہم ذمداری سونپی ہے انشاللہ پھر پور محنت اور لگن سے اس جدوجہد میں اپنے ساتھ شامل کریں گے انشاءاللہ جدوجہد اور ایمانداری کے ساتھ اس تنظیم کو ایک منظم اور مثالی تنظیم بنائیں گے۔ تمام نئے طلبہ ونگ کو دوستوں کو مبارکباد پیش کرنا چاہو گا اور بتانہ چاہتا ہوں کے آئی ایس ایف ہمشیہ آپکی آواز بنتی رہے گی اورکبھی بھی آپکو مایوسی نہیں ہو گی ہمارے ملک بھر میں تنظیم سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے انشاللہ پڑھے لکھے اور پارٹی سے وفادار لڑکوں کو ضرور موقع فراہم کرینگے ہم وزیراعظم عمران خان کے فلاحی ریاست کی تکمیل کے لیے اپنی ہم ممکن کوشیش کرینگے اور جہاں تک ہو سکا اچھے انداز سے اپنی خدمات سرانجام دیے گے

More posts