Baaghi TV

صوبائی وزیر اعجاز عالم کی مسیحی برادری سے اپیل

 

صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم کی مسیحی برادری سے گڈ فرائیڈے کی عبادات میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی اپیل گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کی عبادات میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی دعائیں مانگی جائیں۔

پاکستان بھر میں کورونا کی تیسری لہر بری طرح اثر انداز ہو رہی ہے۔ گرجا گھروں میں عبادات کے دوران کسی بھی صورت احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ صوبائی وزیر
ماسک کا استعمال اور سینی ٹائزر کو لازمی استعمال میں لایا جائے۔ امید ہے عوام کے تعاون سے بہت جلد اس وائرس سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔
 

More posts