Baaghi TV

ایس او پیز کے حوالے سے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا

پتوکی کورونا وائر س ایس او پیز کے حوالے سے پتوکی شہر بھر میں پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ کی قیادت ڈی ایس پی سركل پتوکی آصف حنیف جوئیہ نے کی

پولیس نے رکشا میں الاوڈ سپیكر کے زریعہ سے اعلانات بھی کروائے فلیگ مارچ میں صدر پریس کلب تنویر چوہدری اور ایلیٹ فورس سمیت کثیر تعداد میں نفری موجود تھی

More posts