Baaghi TV

ٹریفک پولیس کی غلطی ایک جان نگل گئی

قصور
الہ آباد میں ٹریفک پولیس کی غلطی سے ایک شحض کی جان چلی گئی
تفصیلات کے مطابق آلہ آباد ببر کھائی روڑ میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں موٹرسائیکل سوار شحض روڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا اور موقع پر جان بحق ہو گیا عینی شاہدین کے مطابق ٹرک کو ٹریفک پولیس نے روک رکھا تھا اور موٹرسائیکل سوار پھول فروخت کرنے کے لیے گہلن ہٹھار پھولوں کی منڈی آ رہا تھا جب ٹریفک والوں نے ٹرک کو اچانک روکا تو موٹرسائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا گیا اور موقع پر جان بحق ہو گیا جاانبحق ہونے والے کے لواحقین کے ورثاء نے ٹریفک پولیس کے خلاف روڈ بند کرکے اجتجاج کیا

More posts