ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق واقعے سے قبل ملزمان نے پمپ کے عملے کو رسیوں سے باندھ دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان کی تعداد 30 سے 40 کے درمیان تھی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی
