Baaghi TV

وفاق المدارس نے ہونہار طلبہ کو منظور شدہ لیپ ٹاپ دینے کی درخواست کردی

وفاق المدارس نے ہونہار طلبہ کو منظور شدہ لیپ ٹاپ دینے کی درخواست کردی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس نے اپنے طلبہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے منظور کیے جانے والے لیپ ٹاپ کی عدم فراہمی پر شکایت درج کرادی . 2018 میں یونیورسٹیز اور کالج کے طلبا کو اعلیٰ کاردکردگی پر لیپ ٹاپ دیے گئے تھے. ان میں جن میں‌ وفاق المدارس کے طلبا بھی شامل تھے . اس سلسلے میں بعض طلبا کو یہ لیپ ٹاپ مل گئے تھے جبکہ باقی محروم رہے ، لیپ ٹاپ کی منظوری ہو چکی تھی اور جس کی ایک دفعہ منظوری ہو جائے اسے حق دار کو ملنا ہوتا ہے. وفاق المدارس نے منتخب طلبا کی فہرست حکومت دی تھی لیکن پھر یہ سلسلہ قائم نہ رہ سکا .
وفاق المدارس العربیہ نے یہ لیپ ٹاپ طلبا کو دیے جانے پر حکومت سے اپیل کی ہے.

More posts