Baaghi TV

وزیرآباد کے قریب طیارے کی کریشن لینڈنگ

تربیتی طیارے کو وزیرآباد کے قریب کریشن لینڈنگ ہوئی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے علاقے وزیرآباد کے قریب تربیتی طیارے مشاق کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے،طیارے میں کیپٹن احمد اور انسٹرکٹر سوار تھے،

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

دوران تربیت تربیتی طیارے کی لینڈنگ ہوئی ،حساس ادارے اور ریسکیو کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، طیارے کی کریش لیڈنگ کے حوالہ سے تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا

More posts