Baaghi TV

وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں بیٹے کا ماں پرتشدد کے واقعہ کا نوٹس

آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب.

ماں جیسی ہستی پر تشدد کرنیوالے کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔ تشدد کا نشانہ بننے والی بزرگ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے – عثمان بزدار.

https://twitter.com/waleedkhaann/status/1285619368974585856

More posts