Baaghi TV

آن لائن کلاسیں سٹارٹ پی ٹی سی ایل خراب

قصور
پتوکی کے نواحی علاقے حبیب آباد اور گردونواح میں پی ٹی سی ایل کا نظام بری طرح متاثر طالب علم پریشان

تفصیلات کے مطابق حبیب آباد میں PTCL کی تاریں اور کھمبے دہائیوں پرانے ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جن کی بدولت آئے روز تاریں ٹوٹ جاتی ہیں اور سارا نظام درہم برہم ہو کر رہ جاتا ہے
جبکہ دوسری جانب حکومت کی طرف سے طالب علموں کی آن لاٸن کاسیں توشروع کر دی گئی ہیں مگر تیز ترین انٹرنیٹ سروس PTCL کی سروس ناکام ہو چکی ہے جس کی بدولت طالب علم مہنگے انٹرنیٹ پیکجز لگانے پر مجبور
شہریوں نے اعلٰی احکام سے نوٹس کی اپیل کی ہے

More posts