Baaghi TV

سرگودھا پولیس نے چار گھنٹوں بعد کرونا وائرس مریض کو پکڑ لیا

سرگودھا
سول ہسپتال سے بھاگ جانے والے کرونا وائرس کے پازیٹیو مریض ندیم کو پولیس نے پکڑ لیا
مریض کو دوبارہ واپس آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا
موصوف گجرات کے رہائشی ہیں اور سرگودھا میں زیر علاج تھے
پولیس نے چار گھنٹوں بعد مریض کو پکڑ لیا

More posts