Baaghi TV

غیر معیاری پیٹرول بیچنا مجبوری بن گیا

قصور
چونیاں کے علاقے آٹاری کرم سنگھ میں ناقص پیٹرول اور ناقص ڈیزل کی سرعام فروخت جاری ہے عوام کا اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر چونیاں سے فوری نوٹس کی اپیل
تفصیلات کے مطابق اٹاری کرم سنگھ روڑ پر شمشاد پیٹرول پمپ مالک ناقص اور غیر معیاری تیل فروخت دھڑلے سے فروخت کر رہا ہے محمد اقبال توصیف اور توصیف نے صحافیوں کو بتایا کہ شکایت کرنے والوں کو پیٹرول پمپ مالک سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے جبکہ پیٹرول پمپ مالک نے موقف اختیار کیا کہ مہنگائی بہت زیادہ ہے یہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے جو کہ ہماری مجبوری ہے

More posts