Baaghi TV

نیول چیف سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفنس کی ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفینس کی نیول ہیڈکواٹرز میں ملاقات ہوئی ہے

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفینس اور نیشنل آرما منٹس ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل نیکولو فالساپرنا نے نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور باہمی دفا عی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سر براہ نے خطے میں قیام امن کے سلسلہ میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

لیفٹیننٹ جنرل نیکولو فالساپرنا نے امن و استحکا م کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

More posts